Sr. | English Words | Urdu Words |
661 | BLAST CELL R Noun Report Error! | کوتیل یا عنچہ کا خلیہ |
662 | BLAST FAN R Noun Report Error! | وہ پنکھا جو ہوا کا جھونکا پیدا کرنے کے لیے ہو ۔ |
663 | BLAST FURNACE
R
Report Error! | بلاسٹ فرنس ( جھکڑ بھٹی) ۔ لوہا پگھلانے والی بھٹی ۔ اس میں آئرن اکسائیڈ سے لوہے کوالگ کیا جاتا ہے ۔ چونے کا پتھر اور کوٹی ہوئی بھرت ( fe2o3) کو بھٹی میں ڈال کر گرم ہوا ، بعض اوقات زیادہ آکسیجن سے لبریز ہوا زوردار طریقے سے بھٹی میں داخل کی جاتی ہے ۔ بھٹی میں آنے والی ہوا کاربن سے تعامل کرکے کاربن ڈائی اکسائیڈ بناتی ہے ۔ اس عمل سے درجہ حرارت میں زبردست اضافہ ہوجاتا ہے ۔اور یہ تقریباً 1500 سینٹی گریڈ تک جاپنہچتا ہے ۔ اس کے نتیجہ میں دھات کی تخفیف ہو جاتی ہے ۔ |
664 | BLAST FURNACE R Noun Report Error! | جھَکَڑ بھَٹی ۔ جِس ميں ہَوا کی مَدَد سے دھاتيں پِگھلائی جاتی ہيں ۔ |
665 | BLAST FURNACE R Noun Report Error! | تقریباً چوبیس میٹر اُونچی فولاد کی بھٹی جِس کے اندر آتشی اینٹیں لگی ہوتی ہیں ۔ |