Sr. | English Words | Urdu Words |
2191 | BLUE BABY R
Report Error! | دل کے پیدائشی نقص کی وجہ سے بچے کی ظاہری حالت ۔ |
2192 | BLUE BABY R Noun Report Error! | نیلی بیماری (خون میں سفید ذرات کی کمی ، آکسیجن کی کمی وغیرہ) کے ساتھ پیدا ہونے والا بچہ |
2193 | blue baby R Phrase Report Error! | کبود بچہ ۔ مولودازرق : چند قلبی نقائص کی وجہ سے ظاہری شکل و صورت ۔ |
2194 | BLUE BABY R Noun Report Error! | پیدائیشی بیمار ۔ بچہ جو پیدائیشی طور پر دل کی بیماری یا پھیپھڑوں کے نقص سے نیلے رنگ کا ہو۔ |
2195 | BLUE BACK R Noun Report Error! | مچھلی کی ایک قسم ۔ ایک قسم کا پرندہ ۔ |