Sr. | English Words | Urdu Words |
886 | BLEED COM R Adjective Report Error! | روپیہ بٹورنا ۔ |
887 | BLEED NOSE R Noun Report Error! | نکسیر ، طبعی اصطلاح میں اسے رعاف کہتے ہیں ، عام طور پر اس مرض کو معمولی اور خفیف سمجھ کر چنداں توجہ مبذول نہیں کی جاتی مگر ہمیشہ نکسیر پھوٹنا تمام قوی کو زائل کرنے کے علاوہ مہلک ثابت ہو سکتا ہے ، اگر دماغ میں یبوست یعنی خشکی کے غلبہ کے باعث یہ شکایت ہو تو نیند کم آنے کے علاوہ کانوں میں ہر وقت خارش ہوتی رہتی ہے اور عموما قبض بھی رہتی ہے ، گرم اور خشک اغذیہ سے پرہیز کروں جس نتھنے سے خون جاری ہو اس طرف کا ہاتھ بلند کر کے دوسرے ہاتھ کی انگشت سے اس نتھنے کو دبا کر بند کر دیں یا اس کے اندر ٹھنڈے پانی کی پچکاری کریں |
888 | BLEED PROFUSELY R Verb Report Error! | بہت خون بہنا ۔ خون کی بہت زیادہ کمی ہو جانا ۔ خون ضائع ہو جانا ۔ |
889 | BLEEDER R Noun Report Error! | وہ شخص جس کے جسم سے اکثر خون کا ضیاع ہوتا ہے ۔ |
890 | BLEEDER R Noun Report Error! | فَصّاد ۔ جَريانِ خُون کا مَريض ۔ |