Sr. | English Words | Urdu Words |
1056 | BLESSED R
Report Error! | دعا کی ۔ |
1057 | BLESSED R Adjective Report Error! | مقدس ۔ متبرک ۔ جن پر رحمت کی گئی ۔ |
1058 | BLESSED BE HE who holds the (reins of) Kingship in His hand, who has power over everything[Q 67-1] R Holy Quranic Report Error! | وہ (خدا) جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے بڑی برکت والا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے |
1059 | Blessed be He who, if He pleased, could give you better than that, -- gardens with rivers flowing by; and make palaces for you[Q 25-10] R Holy Quranic Report Error! | وہ (خدا) بہت بابرکت ہے جو اگر چاہے تو تمہارے لئے اس سے بہتر (چیزیں) بنا دے (یعنی) باغات جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں۔ نیز تمہارے لئے محل بنادے |
1060 | Blessed be He, who holds the kingdom of the heavens and the earth and all that lies between them. He alone has knowledge of the Hour, and to Him will you return[Q 43-85] R Holy Quranic Report Error! | اور وہ بہت بابرکت ہے جس کے لئے آسمانوں اور زمین کی اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کی بادشاہت ہے۔ اور اسی کو قیامت کا علم ہے اور اسی کی طرف تم لوٹ کر جاؤ گے |