Sr. | English Words | Urdu Words |
1641 | blood formation R Phrase Report Error! | خون کی پیداوار بڑھنا ۔ |
1642 | BLOOD GAS R Adjective Report Error! | بلڈ گیس ۔ جنگی ہتھیار دار گیس جب سانس کے ذریعے جسم میں داخل ہوتی ہے تو پھیپھڑوں سے آکسیجن کی ترسیل بافتوں کو روک دیتی ہے چنانچہ متعدد جسمانی افعال متاثر ہوتے ہیں ۔ |
1643 | BLOOD GAS ANALYSIS R Noun Report Error! | خون میں کاربن ڈائی آکسائیڈ اور آکسیجن کی مقدار معلوم کرنا |
1644 | BLOOD GASEOUS R Noun Report Error! | آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کا پھیپھڑوں میں جزوی دباﺅ |
1645 | BLOOD GLUCOSE R Adjective Report Error! | ذیابیطس کے مریضوں کے انفرادی علاج کے لیے مناسب بندوبست کرنا ۔ مختلف اوقات پر مریضوں کے خون کے نمونے حاصل کیے جاتے ہیں اور معلوم کیا جاتا ہے کہ انسولین کی ایک خوراک کے کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں ۔ |