Sr. | English Words | Urdu Words |
836 | BLEACHING CLAY R Noun Report Error! | رنگ اڑان مٹی ۔ |
837 | BLEACHING FLUID R Noun Report Error! | سیال مقصر |
838 | BLEACHING POWDER R Noun Report Error! | رَنگ دُور کَرنے کا سَفُوف ۔ |
839 | BLEACHING POWDER R Noun Report Error! | رنگ کاٹ ۔ ایک مُرکب جو کلورین اور چونے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
840 | BLEACHING POWDER R
Report Error! | سفوف رنگ کاٹ ۔ سفید کار سفوف جو چونے کے کلورائیڈ پر مشتمل ہوتا ہے اور پانی کے ساتھ کیلشیم آکسی کلورائیڈ بناتا ہے ۔ کیلشیم ہائیڈ روآکسائیڈ پر کلورین کے عمل سے یہ کلورائیڈ بنتا ہے ۔ تیزابوں کا عمل کلورین پیدا کرتا ہے اور اس کے تکسیدی عمل سے چیزوں کا رنگ اڑ جاتا ہے ۔ اسے کپڑوں ، پیپر پلپ وغیرہ کا رنگ کاٹنے کےلیے استعمال کرتے ہیں ۔ پانی کو جراثیم سے پاک کرنے کے لیے بھی اسے کام میں لایا جاتا ہے ۔ اس کے ذرات نظام تنفس اور آنکھوں میں جلن پیدا کرتے ہیں ۔ |