Sr. | English Words | Urdu Words |
1651 | BLOOD GROUP, BLOOD TYPE R Noun Report Error! | خُون کی قِسَم ۔ خُون کا گَرُوپ ۔ |
1652 | BLOOD GROUPING R Noun Report Error! | خون کی گردہ بندی |
1653 | BLOOD GROUPS R
Report Error! | خُون کے چار گَروہ ہَیں ۔ جِن میں اِن کے مُطابِق اینٹی جِن پائے جاتے ہَیں ۔ البَتّہ او گَروہ میں کوئی اینٹی جِن نَہیں پایا جاتا |
1654 | BLOOD GROUPS R Adjective Report Error! | خون کے مندرجہ ذیل چار گروپ ہیں اے ، بی ، بی اے اور او ، گروپ اے کے خلیوں میں اینٹی جن اے ، بی کے خلیوں میں اینٹی جن بی ، اے بی میں اینٹی جن اے اور بی اور او کے خلیوں میں نہ اینٹی جن اے نہ بی دونوں میں سے کوئی بھی نہیں پایا جاتا اسی لیے او گروپ کا خون ہر شخص کو دیا جا سکتا ہے ۔ |
1655 | BLOOD GROUPS R Adjective Report Error! | بلڈ گروپس ۔ دموی گروہ ۔ انسانی خون کی جماعت بندی نوبل انعام یافتہ سائنسدان کا رل لینڈ سٹینر نے اس کے چار بڑے گروپ بنائے ہیں ۔ |