Sr. | English Words | Urdu Words |
1706 | BLOOD POISONING R Adjective Report Error! | بلڈ پوائزننگ ۔ دموی زہر ۔ بیکٹیریا کی وجہ سے خون میں انفیکشن ۔ |
1707 | BLOOD POISONING R Noun Report Error! | (امراضِيات) فِسادِ خُون ۔ خُون ميں زہَر پيدا ہو جانے کا عارضَہ ۔ |
1708 | BLOOD PREASURE R
Report Error! | فَشارِ خُون ۔ رَگوں کی دیواروں پَر خُون کا دَباو |
1709 | BLOOD PRESSURE R Adjective Report Error! | فشار خون کا خون کی نالیوں پر لگایا گیا دباﺅ ، عموما اس سے مراد وہ دباﺅ ہے جو شریانوں میں ہوتا ہے ۔ |
1710 | BLOOD PRESSURE R
Report Error! | فشار الدم ۔ خون کے دباو کو ماپنے کا آلہ جس سے پارے کی نسبت سے ملی میٹروں میں شمار کیا جاتا ہے ۔ اس آلہ کا نام ، اسفگومینومیٹر ،، ۔ |