Sr. | English Words | Urdu Words |
1606 | BLOOD COUNT R Adjective Report Error! | خون میں سرخ و سفید ذرات کا تناسب معلوم کرنا کتنے ذرات ایک مکعب ملی میٹر خون میں پائے جاتے ہیں ۔ |
1607 | BLOOD COUNT R
Report Error! | خون میں سرخ و سفید ذرات کا تناسب معلوم کرنا ۔ |
1608 | BLOOD COUNT R Noun Report Error! | جسِیمہ شماری۔ شُمار الدّم۔ خُون کی کِسی مخصُوص مقدار میں خُلیوں کی تعداد اور تناسب کا تعیّن |
1609 | BLOOD COUNT R Adjective Report Error! | بلڈ کاونٹ ۔ شمار الدم ۔ خون کے زرات کی مقدار کا تعین ۔ یہ تعین فی کیوبک ملی میٹر خون میں سرخ اور سفید ذرات کی تعداد کی بنیاد پر ہوتا ہے ۔ |
1610 | BLOOD COUNT R Noun Report Error! | جَسيمَہ شُماری ۔ |