Sr. | English Words | Urdu Words |
2401 | BLUE-YELLOW BLINDNESS R Noun Report Error! | نیل زرد کوری ۔ |
2402 | BLUEBEARD R Noun Report Error! | وہ مرد جو اپنی بیویوں کا قاتِل ہو ۔ وہ جِس کے دِل میں کوئی گہرا ، خوفناک راز ہو ۔ |
2403 | BLUEBELL R Noun Report Error! | سوسن کی قِسم کا ایک پودا جِس میں گھنٹی کی شکل کے پھولوں کے خوشے لگتے ہیں ۔ |
2404 | BLUEBERRY R Noun Report Error! | جِنس کا پودا جِس کا پھل کھایا جاتا ہے ۔ اِس کا نیلا بیر ۔ |
2405 | BLUEBIRD R Noun Report Error! | شُمالی امریکا کی ایک خوش آواز نیلی چوٹی والی چِڑیا جو جِنس سالیہ سے تعلق رکھتی ہے ۔ |