Sr. | English Words | Urdu Words |
706 | BLASTOCOLLA R Noun Report Error! | وہ گوند سا مادہ جو بعض غنچوں پر لپٹا رہتا ہے ۔ |
707 | BLASTOCYST R Adjective Report Error! | بلاسٹو سیسٹ ۔ نہوضی انبان ۔ ممالیہ کا ترمیم شدہ بلا سٹولا جو دو خلیوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ایک خلیہ ایمبر یو بن جاتا ہے جبکہ دوسرا آنول بن جاتا ہے ۔ |
708 | BLASTOCYST R Noun Report Error! | (جَنين) نَہُوضی ۔ نَبان ۔ |
709 | BLASTOCYST R Adjective Report Error! | بلاسٹوسیسٹ ۔ نہوضی انبان ۔ ممالیہ کا ترمیم شدہ بلاسٹولا جو دو خلیوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ایک خلیہ ایمبریو بن جاتا ہے ۔ جبکہ دوسرا آنول بن جاتا ہے ۔ |
710 | BLASTOCYSTINX R Noun Report Error! | جنین کی جھلّی جو رحم کو تین حصوں پر تقسیم کرتی ہے ۔ |