Sr. | English Words | Urdu Words |
276 | BLACK WIDOW R Noun Report Error! | ایک قسم کی زہریلی مکڑی ۔ امریکن مکڑی ۔ بٹن مکڑی ۔ |
277 | BLACK WIDOW R Adjective Report Error! | بلیک ویڈو ۔ بٹن مکڑی ۔ زہریلا مکڑا اس کی متعدد ذیلی اقسام ہیں ۔ مادہ تقریبا ایک سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ رنگ سیاہ اور کاٹنا نہایت تکلیف دہ ہوتا ہے ۔ |
278 | BLACK WIDOW R Adjective Report Error! | بلیک ویڈو ۔ بٹن مکڑی ۔ زہریلا مکڑا اس کی متعدد زیلی اقسام ہیں ۔ مادہ تقریبا ایک سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہیں ۔ |
279 | BLACK WIDOW SPIDER R Noun Report Error! | امريکَن مَکڑی ۔ |
280 | black will take no other hue R Phrase Report Error! | کالے پر کوئی دوسرا رنگ نہیں چڑھے گا |