Sr. | English Words | Urdu Words |
1616 | BLOOD CRISIS R Adjective Report Error! | بلڈ کرائسز ۔ بحران الدم ۔ خون کا بحران اس کیفیت کو کہتے ہیں جب اچانک نیو کلیٹیڈ سرخ ذرات کی بڑی تعداد گردش کرتے ہوئے خون میں ظاہری ہوتی ہے ۔ |
1617 | BLOOD CRYSTALS R Noun Report Error! | خون کی قلمیں ۔ |
1618 | BLOOD CULTURE R
Report Error! | خُونی کَلچَر ۔ کَشتِ خُون ۔ وَرید سے خُون لے کَر اِس میں جَراثیم کو پھَلنے پھُولنے کا موقع دیا جاتا ہے ۔ اِسے خُونی کَلچَر کہتے ہَیں |
1619 | BLOOD CULTURE R Adjective Report Error! | خون کو جسم میں سے نکال کر لیبارٹری میں اس طرح رکھنا کہ اس میں موجودہ جراثیم بڑھ سکیں اور پھر ان جراثیموں کا خردبین سے معائنہ کر کے پہچان کرنا ۔ |
1620 | BLOOD CULTURE R Noun Report Error! | کشت خون ۔ |