Sr. | English Words | Urdu Words |
1591 | BLOOD CLOT R Noun Report Error! | پھُٹکی ۔ خُون کا لوتھڑا ۔ |
1592 | blood clot an amorphous structure resulting from the precipitation of certain in the blood R Phrase Report Error! | بلڈ کلوٹ ، خون کے لوتھرے ، ایک محرک انزائم جو نیلے خون کو جمنے میں مدد دیت ہے جب خون بدن کے کسی حسے یا سریان کے کٹ جانے سے نکلتا ہے ۔ |
1593 | blood clots from at the site of external wounds to prevent blood loss and the entry of pathogens but may also form internally where they may block blood vessels causing a thrombosis R Phrase Report Error! | خون کے اندر پایا جانے والا یہ محرک اس کو مجا دیتا ہے خون کے اندر پایا جانے والا یہ محرک اس کو جما دیتا ہے اور اس طرح خون نکلنا بند ہو جاتا ہے ،یہ ایک قسم کے لحمیات ہوتے ہیں جو ریڑھ کی ہڈی والے جانوروں میں پائے جاتے ہیں اور تھرومبین تیار کرتے ہیں ۔ |
1594 | BLOOD CLOTTING R Adjective Report Error! | ابتدائی صورت خون کی نالی میں شگاف پڑنے پر وہاں پلیٹ لیٹس اکٹھے ہو جاتے ہیں جو خون کی نالی کی دیواروں میں موجود کولیجن کے ساتھ مل کر شگاف کو پر کرتے ہیں ۔ |
1595 | BLOOD CLOTTING R Adjective Report Error! | بلڈ کلاٹنگ ۔ خون بستگی ۔ سیال خون کے ذرات کی مقدار کا تعین ۔ یہ تعین فی کیوبک ملی میٹر خون میں سرخ یا سفید ذرات کی تعداد کی بنیاد پر ہوتا ہے ۔ |