Sr. | English Words | Urdu Words |
1191 | BLIND SEARCH R Noun Report Error! | بلائینڈ سرچ ۔ میموری یا دوسری سٹوریج ڈیوائس پر ڈیٹا کے لیے تلاش جس میں ڈیٹا کے آرڈر یا لوکیشن کا علم نہ ہو ۔ |
1192 | BLIND SHAFT R Noun Report Error! | دوکان میں وہ ٹیڑھا راستہ جو ایک سطح سے دوسری سطح تک ہو لیکن اُوپر تک نہ جاۓ ۔ |
1193 | BLIND SIDE R Noun Report Error! | وہ رخ جو قابل نمائش نہ ہو ۔ غیر محفوظ پہلو ۔ |
1194 | BLIND SIGHT R Noun Report Error! | آنکھ کے بیرونی پردے کو نقصان پہنچنے کی صورت میں بعض افراد کو اندھا قرار دئیے جانے کے بعد انہیں باقی ماندہ بصری قوت استعمال کرنے کا طریقہ سمجھانے سے کچھ افاقہ ہوسکنا ۔ |
1195 | BLIND SPOT R Noun Report Error! | وہ جگہ جہاں بصری عصب پردہ شبکی سے باہر آتی ہے ۔ یہ جگہ روشنی سے غیر حساس ہوتی ہے ۔ |