Sr. | English Words | Urdu Words |
2301 | BLUE MOLD R Noun Report Error! | ڈبل روٹی پر لگی ہوئی نیلے رنگ کی پھپھُوندی ۔ |
2302 | BLUE MONDAY R Noun Report Error! | سوموار جو کہ پست ہمت کرنے اور تھکا دینے والا ہوتا ہے کیونکہ ہفتہ کی چھٹی کے بعد کام پر واپس آنا ہوتا ہے ۔ |
2303 | BLUE MOON R Noun Report Error! | نِيلا چاند ۔ کبھی کبھار ۔ |
2304 | BLUE MOON R Noun Report Error! | نیلا چاند ۔ شاذونادر۔ کبھی کبھار |
2305 | blue mosque even today is considered unmatched in splendour majesty and size R Phrase Report Error! | نیلی مسجد آج بھی شان و شوکت شاہی جاہ جلال اور سائز میں بے نظیر سمجھی جاتی ہے ۔ |