Sr. | English Words | Urdu Words |
546 | KERB MARKET STK R Adjective Report Error! | ایسی ھنڈیوں کی فروخت کا بازار جن کا لین دین صرافہ بازار یا اسٹاک ایکسچینج میں نہیں ہوتا ۔ |
547 | KERB STONE BROKER R Noun Report Error! | امریکا ۔دلال ،اسٹاک اکسچینج کا ممبر نہیں ،جو صرافہ کا کام سڑک پر کرتا یے ۔ |
548 | KERB STONE/KIRB R Noun Report Error! | کنویں کے سرے پر پتر کا حاشیہ ۔ |
549 | KERB,S CYCLE, CITRIC ACID CYCLE
R
Report Error! | کرب کا چکر ، سڑک ایسڈ کا چکر ۔ تعاملات کا ایک چکر خلیوں کے میٹا بولزم میں فیٹی ایسڈز اور کاربو ہائیڈ ریٹس سے حاصل کردہ کواینزائم A ایسی ٹائل کی مکمل توڑ پھوڑ کرتا ہے ۔ دوسرے مالیکیولز امینوایسڈز کو بھی تبدیل کیا جاسکتا ہے ۔ |
550 | KERBEROS OR KERBEROS R Noun Report Error! | کربیروس ۔ نیٹ ورک کی تصدیق کرنے والا ایک پروٹوکول جسے ایم آئی ٹی نے فروغ دیا ۔ |