Sr. | English Words | Urdu Words |
696 | KETOSTERIODS R
Report Error! | سَٹیرائدز ہارمُونز جِن میں ایک کَیٹِو گَروہ ہوتا ہے اور بُنیادی رَنگ ساخت میں آکسیجَن کے ایک سالمے کے اِضافہ سے بَنتے ہَیں |
697 | KETOSTEROIDS R
Report Error! | کیٹوسٹیرائڈز ۔ سٹیرائڈز ہارمونزجن میں ایک کیٹو گروہ ہوتاہے اور بنیادی رنگ ساخت میں آکسیجن کے ایک سالمے کے اضافہ سے بنتے ہیں ۔ |
698 | KETOTIC R Adjective Report Error! | کیٹوٹی ۔ چِکنائیوں کے انہضام اور ذیابیطس سے تعلق رکھنے والی کیفیت کے مُتعلق ۔ |
699 | KETOURIA R Greek Report Error! | کَیتُون بَولی ۔ پَیشاب میں کَیتُون |
700 | KETOVITE R
Report Error! | کیٹو وائیٹ ۔ مائع اور گولیوں کی صورت میں دستیاب بہت سے وٹامنز پر مشتمل ہے ۔ |