Sr. | English Words | Urdu Words |
416 | KEPLER,S LAW R
Report Error! | کلیہٴ کپلر ۔ حرکت سیاری کا کلیہ ۔ |
417 | kepler,s laws three laws of planetary motion introduced by the astronomer johannes kepler ( 1571-1603)
R Phrase Report Error! | کلیات کپلر ، قوانین کپلر ؛ 1 سیارے سورج کے گرد بیضوی شکل میں گھومتے ہیں ۔ جن کے ایک فوکس پر سورج ہے ۔ 2 ۔ہر سیارے کو سورج کے ساتھ ملانے والا خط حامل مساوی اوقات میں مساوی علاقوں کو واضح کرتا ۔ 3 آر بٹ کے پیٹریڈ کا مربع بیضوی شکل کے میجر ایکسز کی کمبائی کے مکعب کے براہ راست متناسب ہوتا ہے ۔ |
418 | KEPLERS LAWS R Noun Report Error! | علم النجوم: کلیات کپلر ۔ قوانین کپلر ۔ |
419 | KEPONE R Noun Report Error! | حَشرات کُش دَوا کا ايک جُزو جِس پَر سَرطان زا ہونے کا شُبَہ ہوتا ہے ۔ |
420 | KEPONE (C10 CL10 O)
R
Report Error! | کیپون ۔ انتہائی اونچا نقطہ پگھلاﺅ رکھنے والا کیتونی ٹھوس مادہ جسے ہیکسا کلورو سائیکلو پینٹا ڈین کے دو مالیکیولز کو so3 اولئیم
hso3 ci کی موجودگی میں کثیف کرکے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے فنگی اور حشرات کے خاتمہ کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔
|