Sr. | English Words | Urdu Words |
746 | KEY BOLT R Noun Report Error! | ایک قسم کی چٹخنی یا قفل کا کھٹکا ۔ |
747 | KEY BONE R Noun Report Error! | ہنسلی کی ہڈی ۔ ہنسلی ۔ کسی ساخت کی بنیادی ہڈی ۔ |
748 | KEY BUGLE R Noun Report Error! | وہ بگل جس میں آواز کے اُتار چڑھاو کے لیے کنجیاں لگی ہوتی ہیں ۔ چابی بگل ۔ |
749 | KEY CARD R Noun Report Error! | ایک خاص قِسم کا پلاسٹک جو دروازہ وغیرہ کھولنے کے لیے برقی تالے میں ڈالا جاتا ہے ۔ |
750 | KEY CLUB R Noun Report Error! | چابی کلَب ۔ شَبينَہ کلَب جَہاں اراکان کو مُقَرّرَہ فيس کی ادائيگی پَر دَروازے کی چابِياں دی جاتی ہيں ۔ |