Sr. | English Words | Urdu Words |
816 | KEYNESIAN R Noun, Adjective Report Error! | کینزی۔جے۔ایم کینز کے اقتصادی نظریات سے مُتعلِّق ۔ خصوصاً مالیات اور ٹیکسوں کے ذریعے مُلکی معیشت پر قابو رکھنے کی بابت ۔ |
817 | KEYNESIAN ECONOMICS R
Report Error! | تجارتی دور معاشیات کنیزی یعنی اس پر قابو پانے کے جدید طریقے جو کنیزی نے بیان کئے ہیں ۔ |
818 | KEYNESIANISM R Noun Report Error! | کینزیت ۔ اقتصادی نظریات ۔ ٹیکسوں کے ذریعے مُلکی معیشت پر پانے کا عمل ۔ |
819 | KEYNOTE R Noun Report Error! | (موسيقی) بُنيادی سُر ۔ کَليدی سُر ۔ جِس پَر سُروں کا سِلسِلَہ تَرتيب دِيا جاتا ہے ۔ |
820 | KEYNOTE ADDRESS,KEYNOTE SPEECH R Noun Report Error! | کَليدی خَطاب ۔ سِياسی اِجتِماع ميں کی جانے والی تَقرير ۔ |