Sr. | English Words | Urdu Words |
666 | KETOGENSIS R Noun Report Error! | (طِب) کيٹون زائی ۔ جِسم کے اندَر کيٹون کی پيدائش ۔ |
667 | KETOHEXOSE R
Report Error! | کیٹو ھیکسوز ۔ ایک کیٹوز شوگر جس میں کاربن کے چھ ایٹم ہوتے ہیں یہ کیٹون گروپ ( گلوکوز ) رکھتی ہے ۔ |
668 | ketohexose A R Phrase Report Error! | کیٹو ہیکسوز۔ ایسا مونوسکرائیڈ جو کاربونل کاربن پر کیٹون ساخت رکھتا ہے اور اس میں چھے کاربن ایٹم پائے جاتے ہیں ۔ |
669 | KETOL R Noun Report Error! | (کيمِيا) کيٹول ۔ نامياتی مُرَکَّب جِس ميں الکحل اور کيٹون شامِل ہوتے ہيں ۔ |
670 | KETOLS R
Report Error! | کیٹولز ۔ ایسے نامیاتی گروپ جو ایک کیٹو اور ایک الکحل گروپ رکھتے ہیں ۔ گلائی کولز کی آکسیڈیشن یا کیٹون کے دو مالیکیولز کی تکثیف سے تشکیل پاتے ہیں ۔ یہ کیٹونز اور الکوحل دونوں کے خواص دکھاتے ہیں ۔ |