Sr. | English Words | Urdu Words |
601 | KERNING`S SIGN R
Report Error! | گھُٹنے کے جوڑ پر ٹانگ سیدھی کَرنے کی نا اہلیت |
602 | KERNITE OR RASORITE R
Report Error! | کرنائٹ یا ریزو رائٹ ۔ ایک ہائیڈریٹیڈ سوڈیم بوریٹ جو کیفیورنیا میں پایا جاتا ہے اور بورون مرکبات کا بڑا ذریعہ ہے ۔ |
603 | KEROSENE R Noun Report Error! | مٹی کا تیل ، گیس کا تیل ، میلا پٹرول ۔ |
604 | KEROSENE R
Report Error! | کیرو سین مٹی کا تیل ۔ |
605 | kerosene (kerosine) a fraction of pertroleum which is burnt in turbine engines. it is a mixture of hydrocarbons with a rabge of roughly 11 to 14 carbon atoms R Phrase Report Error! | مٹی کا تیل : پٹرولیم کی کسری کشید سے حاصل ہونے والی ایک کسر جوٹر بائن انجنوں میں استعمال ہوتی ہے ۔ یہ مختلف ہائیڈرو کاربنز کا آمیزہ ہے ۔ اس میں پائے جانے والے ہائیڈ روکاربنز میں کاربن ایٹموں کی تعداد 11 سے 14 کے درمیان ہوتی ہے ۔ اس کسر کا قدیم نام پیرارفن تھا ۔ لیکن اب اسے ترک کردیا گیا ہے ۔ |