Sr. | English Words | Urdu Words |
456 | KERATINOID R Noun Report Error! | سخت جلد جیسا |
457 | KERATINOSOME R Noun Report Error! | پرت دار حلکچے دار جسم |
458 | KERATINOUS R Adjective Report Error! | حیوانات : قرنی ۔ |
459 | KERATINS
R
Report Error! | کیراٹین ۔ ایک غیر حل پزیر پروٹین یا پروٹینوں کا گروپ ،کو بالوں ، اون ،
سینگوں اور سموں میں پایا جاتا ہے اس کی a اور b دو اقسام ہوتی ہیں ۔ |
460 | KERATITIC PRECIPITATES (KP) R
Report Error! | کے پی ۔ بڑے خلیے جو قرنیہ کی خلفی سطح کے ساتھ ہوتے ہیں ۔ آئرس ۔ ہدبی ۔ جسم اور کورائڈ کی سوزش میں موجود ۔ |