Sr. | English Words | Urdu Words |
751 | KEY CODE R Noun Report Error! | کی کوڈ ۔ ایک منفرد نمبر جو کمپیوٹر کی بورڈ پر ایک خاص کی کو تفویض کیا جاتا ہے ۔ |
752 | KEY CURRENCIES R
Report Error! | کلیدی کرنسیاں ، ( ڈالر اور اسٹرلنگ ) ۔ |
753 | KEY CURRENCY R Adverb Report Error! | کلیدی کرنسیاں ڈالر اور اسٹرنگ پونڈ وغیرہ ۔ |
754 | KEY ESCROW R Noun Report Error! | کی ایسکرو ۔ کی ریکوری کی ایک اپروچ جس میں گورنمنٹ سے منظور شدہ ایجنسی کو ایک اینکرپشن کی مہیا کی جاتی ہے ۔ |
755 | KEY FIELD R Noun Report Error! | کی فیلڈ ۔ ریکارڈسٹرکچر یا ایک گردشی جدول کے ایٹری بیوٹ میں ایک میدان جسے کی کا ایک حصہ ہونے کا درجہ دے دیا گیا ہے ۔ |