Sr. | English Words | Urdu Words |
786 | KEYBOARD R Verb Report Error! | کی بو ر ڈ چلا نا ۔ |
787 | KEYBOARD R Noun Report Error! | کلیدی تختہ جیسے ٹائپ مشین میں یا ٹائپ سیٹنگ مشین میں ساز کے پردوں کا تختہ موسیقی کے آلے میں کنجیوں کا تختہ جیسے پیانو آرگن میں ۔ |
788 | KEYBOARD R Noun Report Error! | کی بورڈ ۔ سوئچز کے ایک سیٹ کے ساتھ ایک ہارڈ ویئر یونٹ جو ٹائپ رائیٹر کی بورڈ اسے مشابہ ہے اور یوزر سے کمپیوٹر یا ڈیٹا کمیونیکیشنز سرکٹ تک معلومات پہنچاتا ہے ۔ |
789 | KEYBOARD R Noun Report Error! | کَليدی تَختَہ ۔ ساز کے پَردوں کا تَختَہ ۔ کَمپيوٹَر کے بَٹَنوں کا تَختَہ ۔ |
790 | KEYBOARD BUFFER R Noun Report Error! | کی بورڈبفر ۔ سسٹم میموری کی ایک چھوٹی مقدار جو حالیہ ٹائپ کیے گئے کریکٹرز سٹور کرتا ہے ۔ |