Sr. | English Words | Urdu Words |
651 | KETO ENOL TAUTOMERISM R
Report Error! | کیٹو اینول حرکی ہم ترکیبی ۔ ٹاٹو میرزم ( حرکی ہم ترکیبی کی وہ قسم جو کیٹونز میں ایک ہائیڈ روجن ایٹم کی الکائل گروپ سے کار بونائل گروپ کو ہجرت کے نتیجہ میں پیدا ہوتی ہے ۔ اس طرح کیٹون مالیکیولز کے علاوہ پائے جانے والے ایسی ٹون ناسیر شدہ الکوحل کا ڈھانچہ رکھنے والے مالیکیولز کا تھوڑا سا تناسب رکھتے ہیں ۔ |
652 | KETO PENTOSE R
Report Error! | کیٹو پینٹوز ۔ پانچ کاربن ایٹم رکھنے والی کیٹو شوگر ۔ |
653 | keto-enol tautomerism R Phrase Report Error! | کیٹو اینول ہم ترکیبی: الکائل گروہ سے کاربونل گروہ کی طرف ہا ئیڈروجن ایٹم کی ہجرت کے نتیجے میں کیٹونز میں واقع ٹیٹومیرزم کی قسم۔ |
654 | KETOACID URIA R Noun Report Error! | پیشاب میں کیٹو الیڑ کی موجودگی |
655 | KETOACIDOSIS R
Report Error! | خون کا کیتونی (Ketone(کیتون اجسام، نامیاتی مرکبات کا سلسلہ))ترشاؤ، تیزابی دمویت |