Sr. | English Words | Urdu Words |
586 | KERNEL R
Report Error! | گودہ ۔ |
587 | KERNEL R Noun Report Error! | کرنل ۔ آپریٹنگ سسٹم کا دماغ ۔ سسٹم کا وہ حصہ جو میموری ، فائلز اور پیریفیرل ڈیوائسز کا انتظام کرتا ہے ۔ |
588 | KERNEL R
Report Error! | کرنل ۔ گودا ۔ |
589 | KERNEL R Noun Report Error! | گودا ، مغز ، گری ، بیچ کا حصہ ، دل ، مرکز ، جڑ ، اصل ، اساس ۔ |
590 | KERNEL R Noun Report Error! | گِری مَغَز ۔ گِری دار ميوے کا خُوردنی مَواد ۔ گَندُم يا اناج کا دانَہ ۔ |