Sr. | English Words | Urdu Words |
701 | KETOXIMES
R
Report Error! | کیٹوزائمز ۔ نامیاتی مرکبات جن میں 7c = noh گروپ ہوتا ہے انہیں کیٹون اور ہائیڈ روکسل امائن تشکیل دیتے ہیں ۔ p امائنز میں تحلیل ہو جاتے اور اس وقت بیک مین ری اریج منٹ سے گزرتے ہیں جب سلفیورک ایسڈ کے ساتھ ٹریٹ کیا جاتا ہے ۔
|
702 | KETTLE R Noun Report Error! | کیتلی ، پتیلی ، دیگچی ، بھبکا ۔ |
703 | KETTLE R Noun Report Error! | کيتلی ۔ پانی اُبالنے کے لِيے دھات کا بَرتَن ۔ چائے کی کيتلی ۔ |
704 | KETTLE R
Report Error! | پتیلی دیگچی دیگ ۔ |
705 | KETTLE HOLDER R Noun Report Error! | کیتلی کو پکڑ کر اُٹھانے کا کپڑا ۔ |