Sr. | English Words | Urdu Words |
711 | KETTLEDRUMMER R Noun Report Error! | نقّارچی ۔ ایک پیالہ نُما ڈھول ، دمدمہ ، جِس پر جِھلّی منڈھی ہوتی ہے اور کَسی جاسکتی ہے ۔ |
712 | KETTLEFUL R Noun Report Error! | کیتلی بھر مقدار ۔ اِتنی مقدار جو کیتلی میں سما جاۓ ۔ |
713 | KETTLEHOLDER R Noun Report Error! | گرم کیتلی پکڑنے کا اوزار ۔ |
714 | KETTLFUL R Noun Report Error! | کیتلی بھر چیز ۔ |
715 | KETYLS
R
Report Error! | کیٹائلز ۔ کیٹونز کے ریڈیکل این آیونز کے گہرے رنگو ں کے نمک
مثلاً [ k[oc(ch3)2 چونکہ پانی وافر مقدار میں پایا جاتا ہے چنانچہ
h2o کو مستقلہ حیثیت حاصل ہوتی ہے ۔ نامیاتی کمسٹری میں اصطلاح ایسڑز اور نائٹرائلز کی آب پاشیدگی کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
|