Sr. | English Words | Urdu Words |
821 | KEYNOTER R Noun Report Error! | بُنيادی يا کَليدی خَطاب کَرنے والا آدمی ۔ |
822 | KEYPAD R Noun Report Error! | کِسی دستی آلے ، مشین ، ٹیلیفون وغیرہ پر کلیدی تختی ۔ |
823 | KEYPUNCH R Noun, Verb Report Error! | کارڈوں ، کاغذی فیتوں وغیرہ پر سوراخوں یا نِشانون ، کٹکھنوں کے ذریعے مواد یا معلومات کو مشین میں بھرنے کا طریقہ ۔ |
824 | KEYPUNCH R Noun Report Error! | کی پنچ ۔ ایک کی بورڈ سے چلائی جانے والی فرسودہ ڈیوائس پہلے سے تعین کی گئی لوکیشنز پر کاغذی کارڈز پر ایک کاروباری لفافے کے حجم کے برابر سوراخ کرنے کا کام لیا جاتا ہے ۔ |
825 | KEYPUNCHER R Noun Report Error! | کلید کار ۔ ٹائپ کرنے والا ۔ کیبورڈ سے کام کرنے والا ۔ پیانو بجانے والا ۔ |