Sr. | English Words | Urdu Words |
616 | KERRIE/ KEERIE R Noun Report Error! | چھوٹا ڈنڈا یا گانٹھ دار چھڑی جو جنوبی افریقہ کے لوگ بطور ہتھیار استعمال کرتے تھے ۔ |
617 | KERRY R Noun Report Error! | کِرّی ۔ آئر لينڈ کا ايک چھوٹے قَد اور کالے رَنگ کا دُودھ دينے والا مُويشی ۔ |
618 | KERRY BLUE R Noun Report Error! | ٹیریر کُتوں کی ایک نسل ۔ ٹیریر نسل کا کُتا جِس کے جِسم پر خاکستری رنگ کے بال ہوتے ہیں ۔ |
619 | KERRY BLUE TERRIER R Noun Report Error! | ٹيرِيَر کُتّا ۔ايک قِسم کا ٹيرير کُتّا ۔ |
620 | KERSEY R Noun, Adjective Report Error! | پَٹُو ۔ پَٹی ۔ موٹی بافت کا اُونی يا اُون اور سُوت سے بَنا ہُوا کَپڑا ۔ |