Sr. | English Words | Urdu Words |
686 | KETONURIA ACETONURIA R Noun Report Error! | پیشاب میں کیٹون باڈیر کا جمع ہونا ۔ |
687 | KETOPROFEN R Noun Report Error! | سوزش دور کرنے والی دوا اس کا داخلی استعمال وجع المفاصل دور کرتا ہے ۔ سائیڈ افیکٹس برائے نام ہیں لیکن کبھی کبھار بدہضمی ہوجاتی ہے ۔ تجارتی نام ہے ۔ |
688 | KETOSE
R
Report Error! | کیٹوز ۔ شوگر رکھنے والا طاقتور کیٹو ( co) گروپ جس میں کیٹو پینٹوز اور کیٹو ھیکسوز شامل ہیں ۔ |
689 | ketose R Phrase Report Error! | کیٹوز: ایک مونو سیکرائیڈ جو کیٹون گروہ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
690 | KETOSE R Noun Report Error! | عام شکر جو کیٹو گرپ میں منتیج ہوتی ہے ۔ |