Sr. | English Words | Urdu Words |
791 | KEYBOARD CONTROLLER R Noun Report Error! | کی بورڈ کنٹرولر ۔ ایک کی بورڈ میں انسٹال کیا گیا ایک ایسا مائیکرو پروسیسر جس کا ابتدائی فنکشن کی سٹروکس کا انتظار کرنا اور رپورٹ دینا ہے ۔ |
792 | KEYBOARD ENHANCER R Noun Report Error! | کی بورڈ اینہانسر ۔ ایک پروگرام جو کی سٹروکس ٹائپ کیے جانے پر انہیں مانیٹر کرتا ہے ، انہیں کچھ خاص کیزیا کیز کے ملاپ کے مطالب ری ڈیفائن کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ |
793 | KEYBOARD LAYOUT R Noun Report Error! | کی بورڈ لے آﺅٹ ۔ کی کا ایک نظام جو کسی خاص کی بورڈ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے بشمول ایسے فیکٹرز جیسا کہ کیز کی تعداد اور کیز کی کنفگریشن امریکہ کا سٹینڈرڈ ہے ۔ |
794 | KEYBOARD PORT R Noun Report Error! | کی بورڈ پورٹ ۔ کمپیوٹر پر لگا ایک ایسا کنیکٹر جو کی بورڈ سے ڈیٹا وصول کرتا ہے ۔ |
795 | KEYBOARD TEMPLATE R Noun Report Error! | کی بورڈ ٹیمپلیٹ ۔ پلاسٹک یا موٹے کاغذ کا ایک ٹکڑا جو کی بورڈ کے اوپر یا ارد گرد پورا آجائے ، جیسا کہ فنکشن کیز ، اور ان پر کیز کے مطالب بارے معلومات چھپی ہوتی ہیں ۔ |