Sr. | English Words | Urdu Words |
636 | ATAMASCO R Noun Report Error! | سوسَن سُفيد ۔ جِنس نَرگَس کا ايک پودا جو رَياسَتہائے مُتحَدَہ کے جَنُوب مَشرَقی علاقے ميں پايا جاتا ہے ۔ سوسَن کی طَرح اُس پَر ايک ہی سُفيد پھُول کھِلتا ہے ۔ |
637 | ATAMBER R Name Report Error! | اٹمبر ۔ ڈھیر ۔ انبار ۔ |
638 | ATAPI R Noun Report Error! | اے ٹی اے پی آئی ۔ سی ڈی روم تک رسائ حاصل کرنے کا انٹرفیس جو آئی بی ایم پی سی اے ٹی سسٹم میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
639 | ATARACTIC R Adjective Report Error! | ادویہ جو اضطراب اور بے چینی کو غنودگی طاری کیے بغیر دور کرتی ہیں ۔ |
640 | ATARACTIC R Noun, Synonym Report Error! | اٹریکٹِک ۔ ادویہ جو نیند لائے بَغَیر پَریشانی خَتَم کَر دینے میں مَدَد دیتی ہے ۔ اِس طَرَح جَذباتی تَوازَن قائم رہتا ہے |