Sr. | English Words | Urdu Words |
1121 | ATOMIC THEORY R Noun Report Error! | ايٹمی نَظَرِيَہ ۔ ايٹَم کی ساخت کے بارے ميں کوئی نَظَرِيَہ ۔ |
1122 | ATOMIC VOLUME R
Report Error! | اٹامک والیئم ( جوہری حجم ) ایک عنصر کے ایک گرام ایٹم جتنی جگہ گھرتے ہیں اسے جوہری حجم کہتے ہیں ۔ اٹامک والیئم یعنی جوہری حجم ، عنصر کے جوہری وزن کو اس کی کثافت پر تقسیم کرکے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اٹامک والیئم عنصر کے جوہری عدد کا پیر یا ڈک فنکشن ہے ۔ اس اصول کی تصدیق سب سے پہلے لوتھر میئر نے کی ۔ جو عناصر مختلف بہروپ کی قلمی شکلوں میں پائے جاتے ہیں ان کا اٹامک والیئم بظاہر ایک سے زیادہ ہوتا ہے ۔ |
1123 | ATOMIC VOLUME R Noun Report Error! | ایٹمی حجم ۔ جوہری حجم ۔ ایٹمی حجم ۔ |
1124 | ATOMIC WARFARE R Idiom, Phrase Report Error! | ایٹمی جنگ ۔ اٹامک جنگ ۔ ایٹمی ہتھیاروں کی جنگ ۔ |
1125 | ATOMIC WEIGHT
R
Report Error! | جوہری وزن ۔ |