Sr. | English Words | Urdu Words |
1101 | ATOMIC PHYSICS R Noun Report Error! | ايٹمی طَبيعيات ۔ جوہَر کی ساخت اور اُس کے اجزا ئے تَرکيبی کا عِلم ۔ |
1102 | ATOMIC PILE R
Report Error! | اٹامک پائیل ( جوہری ڈھیر ) ۔ نیو کلیئر ڈھیر کا ابتدائی نام ۔ پہلا جوہری ری ایکٹر ایک بڑے کمرے کی جسامت کا تھا ۔ اسے گریفائیٹ کے ٹکڑوں اور یورینیم کے ساتھ ترتیب دے کر بنایا گیا تھا ۔ یہ ایک طرح سے یورینیم کے ٹکڑوں کا ایک ڈھیر یا پایئل تھا ۔ عرف عام میں ری ایکٹر کو اٹامک پایئل کہا جانے لگا ۔ |
1103 | ATOMIC PILE R Adjective Report Error! | ایٹمی ری ایکٹر کے لیے استعمال ہونے والا پرانا نام ۔ |
1104 | ATOMIC PILE R Noun Report Error! | ایٹمی ری ایکٹر کا پُرانا نام ۔ |
1105 | ATOMIC PILE R Noun Report Error! | ايٹمی تودَہ ۔ ايٹمی ری ايکٹَر ۔ |