Sr. | English Words | Urdu Words |
1536 | ATTENUATION R Verb, Latin Report Error! | تَرقیق ۔ تَلطیف ۔ تَخفیف ۔ تَضعیف ۔ ایک جَراثیمی طریق جِس کے ذریعے ِجسمیے کَم زہریلے ہو جاتے ہَیں کیُونکہ اِن کو نامساعد ماحول میں سے گُزارا جاتا ہے |
1537 | ATTENUATION R Noun Report Error! | ترقیق ۔ تخفیف ۔ تلطیف ۔ کمزور کرنا ۔ |
1538 | attenuation the reducation if the intensity of a wave as it passes through a medium that absorbs or scatters it R Phrase Report Error! | ترقیق ، تلطیف ، حفیف ، تفعیف ، ایک جراثیمی طریق جس کے ذریعے جسیمے کم زہریلے ہوجاتے ہیں کیونکہ انہیں نامساعد ماحول سے گزارا جاتا ہے ۔ |
1539 | ATTENUATOR R Noun Report Error! | آلات مزاحمت کا جال جو کِسی برقی سرکٹ میں لگایا جاتا ہے ۔ |
1540 | ATTER R Noun Report Error! | فاسد مادہ ۔ زہر ملانا ۔ |