Sr. | English Words | Urdu Words |
301 | At one time he was left all alone in the battle field but even then he showed courage and patience
R Phrase Report Error! | ایک دفع تو آپ میدان جنگ میں تنہا رہ گئے پھر بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حوصلے اور استقلال کا مظاہرہ کیا
|
302 | AT ONE'S LEISURE R
Report Error! | جَب فُرصَت ہو ۔ اپنی سَہُولَت کے مُطابِق ۔ |
303 | AT ONE'S MERCY R
Report Error! | کِسی کے رحم و کرم پر |
304 | AT ONE'S WIT'S END R
Report Error! | سخت چکر میں ۔ ایسی حالت میں کہ عقل گم ہو یعنی کام نہ دیتی ہو ۔ |
305 | AT ONE'S WITS' AND R
Report Error! | قَوائے ادراک و فہَم کے اِختِتام پَر ۔ گُم ۔ گَنگ ۔ مُتحَيَّر ۔ حَواس باختَہ ۔ |