Sr. | English Words | Urdu Words |
1076 | ATOMIC HEAT R
Report Error! | جوہری حرارت ۔ اٹاک ہیٹ ، کسی عنصر کی جوہری حرارت اس کے جوہری وزن اور مخصوص حرارت کی پیداوار ہوتی ہے ۔ پانی ، عنصر کےایک گرام جوہر سے متحدہ طور پر حرارت لیتا ہے وہ ہیٹ کیپسٹی کہلاتی ہے ۔ |
1077 | ATOMIC HEAT R Adjective Report Error! | حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام ایٹم کا درجہ حرارت ایک ڈگری سینٹی گریڈ بڑھانے کے لیے ضروری ہے ۔ |
1078 | ATOMIC HEAT R Noun Report Error! | ایٹمی حرارت ایک گرام ایٹم کے ٹمپریچر میں ایک درجہ سنٹی گریڈ کا اِضافہ کرنے کے لیے حرارت کی مطلُوبہ مقدار ۔ |
1079 | ATOMIC HYDROGEN R Noun Report Error! | ایٹمی ہائیڈروجن ۔ |
1080 | ATOMIC INTEGRATION R Noun Report Error! | جوہری تکمیل ۔ |