Sr. | English Words | Urdu Words |
1106 | ATOMIC POWER R Noun Report Error! | جوہری قوت ۔ ایٹمی طاقت ۔ |
1107 | ATOMIC PROPORTION R Noun Report Error! | جوہری تناسب ۔ |
1108 | ATOMIC RADIUS R
Report Error! | ایٹمی ریڈیئس ( جوہری دائرہ ) ۔ مرکزی نکتہ سے محیط تک کا فاصلہ ریڈیئس کہلاتا ہے ۔ ایٹم میں نیو کلیئس سے الیکٹران کی بیرونی باﺅنڈری تک کا فاصلہ ہوتا ہے ۔ چونکہ آزاد غیر مربوط ایٹموں میں اس کے متحرک الیکٹران کی کوئی متعین باﺅنڈری نہیں ہوتی چنانچہ انفردی ایٹم کا ایٹمی ریڈیئس ماپنا آسان نہیں ہوتا ۔بہرحال بین طے کرلی جاتی ہیں ۔ آدھے بین الجوہری فاصلے کو ایٹم ( جوہر) کا ریڈیئس تسلیم کیا جاتا ہے ۔ |
1109 | ATOMIC RADIUS R Noun Report Error! | ایٹمی ریڈیس ۔ ایٹمی نصف قطر ۔ |
1110 | ATOMIC REACTOR R Noun Report Error! | ایٹمی بھٹی ۔ |