Sr. | English Words | Urdu Words |
1061 | ATOMIC BOMB R Noun Report Error! | ایٹم بم ۔ اِس بم میں پورنیم یا پلوٹونیم کے ایٹموں کے نیو کلیس کو توڑ کر توانائی حاصِل کی جاتی ہے ۔ |
1062 | ATOMIC BOMB R Noun Report Error! | ايٹَم بَم ۔ جوہَری بَم ۔ |
1063 | ATOMIC CLOCK R Adjective Report Error! | چند ایٹم مثلا سیزیم ایٹم ایک خاص تعداد کی محدود ریڈیائی لہروں سے حساس ہوتے ہیں ۔ |
1064 | ATOMIC CLOCK R Noun Report Error! | ایٹمی گھڑی ۔ بعض ایٹم مثلاً کیسیم کے ایٹم یکساں تعدد رکھنے والی بہت چھوٹی لہروں سے گُونج پیدا کرتے ہیں ۔ |
1065 | ATOMIC CLOCK R Noun Report Error! | ايٹمی گھَڑی ۔ ايٹمی کَلاک ۔ |