Sr. | English Words | Urdu Words |
696 | ATEBRIN R
Report Error! | مے پے کرین ۔ ایک دوا کا تِجارتی نام جو ملیریا کے عِلاج کے لیے کونین کی بِجاۓ اِستعمال کی جاتی ہے ۔ |
697 | ATEBRIN R Adjective Report Error! | میپا کرین کونین کی جگہ پر ملیریا کے لیے استعمال ہونے والی دوا کا کاروباری نام یہ دوا ملیریا کے جراثیم کی زندگی کے ہر مرحلے پر اثر کرتی ہے سوائے سپوروزائٹ جب مچھر جسم میں سپورز داخل کرتا ہے اور جنسی مرحلہ کے ۔ |
698 | ATEBRIN R Name Report Error! | میپا کرین کا تجارتی نام ۔ |
699 | ATECHNIC R Adjective Report Error! | بغیر تکنیکی علم کا ۔ غیر تکنیکی ۔ |
700 | ATEEB R Name Report Error! | اطیب ۔ پاکیزہ ۔ |