Sr. | English Words | Urdu Words |
491 | At the same it shows how people loved wealth and adopted unlawful method to collect money R Phrase Report Error! | اس کے ساتھ کہانی ہمیں یہ بھی بتاتی ھے کہ کس طرح سے لوگ دولت سے محبت کرتے ہیں اور اسے کمانے کے لئے مختلف طریقے استمال کرتے تھے |
492 | AT THE SAME TIME R Adverb Report Error! | اسی وقت ۔ اسی حالت میں ۔ باوجود اس کے ۔ |
493 | At the same time he praised wolf and told preston that he was the great burglar wolf who was chased and sought by all the police in england
R Phrase Report Error! | اس کے ساتھ اس نے وولف کی تعریف کی اور پرسٹن کو بتایا کہ وولف سا سے بڑا ڈاکو ھے جسےبرطانیہ کی پولیس ہر وقت تلاش کرتی رہتی ھے
|
494 | At the same time her lover was always before her eyes to torment her
R Phrase Report Error! | اس کی آنکھوں کے سامنے اس کا پہلا عاشق ہر وقت موجود رہتا اور ذہنی طور پر پریشان کرتا
|
495 | At the same time she did not want to spoil her married life
R Phrase Report Error! | اس کے ساتھ وہ اپنی شادی شدہ زندگی کو بھی برباد نہیں کرنا چاہتی تھی
|