Sr. | English Words | Urdu Words |
1696 | ATTRIBUTE R Verb Report Error! | سبب قرار دینا ۔ خصوصیت قرار دینا ۔ سے منسوب کرنا ۔ |
1697 | ATTRIBUTE R Verb, Interjection Report Error! | مَنسُوب کَرنا ۔ کِسی کے سَر ڈالنا ۔ نِسبَت دينا ۔ سَبَب بَنانا ۔ |
1698 | ATTRIBUTE R Noun Report Error! | خاصِيَت يا خَصُوصِيَت جِسے کِسی شَخَص يا چيز سے مَنسُوب کِيا جا سَکے ۔ وَصف ۔خاصَہ ۔ |
1699 | ATTRIBUTE R
Report Error! | منسوب کرنا ۔ |
1700 | ATTRIBUTE R Noun Report Error! | ڈیٹا بیس ریکارڈ میں کسی فیلڈ کا فائل نیم یا سٹر کچر ۔ سکرین ڈسپلے میں کریکٹر موڈ میں چلنے والے ویڈیو اڈاپٹر کے ویڈیو بفر میں سٹور ہونے والے ہر کریکٹر کی اضافی معلومات کا ایک جزو ۔ |