773 | ATHAR ALI SILHATTI [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | مخدُوم العلماء ، حضرت مولانا اطہر علی سلہٹیؒ ، ۱۳۰۹ ھ { ۱۸۹۱ صدی مسیحی } میں ضلع سلہٹ{ مشرقی پاکستان ، بنگلا دیش } میں پیدا ہُوئے۔ آپ کا شمار برِّ صغیر کے چوٹی کے عُلماء میں ہوتا ہے۔ ۱۹۴۵ء میں مدرسہ امداد العلُوم قائم کیا۔ شیخ مُجیب کی حکُومت نے آپکو قید میں رکھا۔۱۵۔ اکتُوبر ۱۹۷۶ { ۹۔ شوال ۱۳۹۶ ھ } کو وِصال فرمایا۔ انا للہ و انا علیہ راجعون۔ |