Sr. | English Words | Urdu Words |
1131 | ATOMIC WEIGHTS R
Report Error! | اٹامک ویٹ ( جوہری حجم ، عنصر کے جوہری وزن کو اس کی کثافت پر تقسیم کرکے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اٹامک والیئم عنصر کے جوہری عدد کا پیر یا ڈک فنگشن ہے ۔ اس اصول کی تصدیق سب سے پہلے لوتھر میئر نے کی جو عناصر مختلف بہروپ کی قلمی شکلوں میں پائے جاتے ہیں ان کا اٹامک والیئم بظاہر ایک سے زیادہ ہوتا ہے ۔ |
1132 | ATOMICA MUTITAS R Noun Report Error! | کمزوری کے سبب گونگا |
1133 | ATOMICAL R Adjective Report Error! | ايٹمِياتی ۔ جوہراتی ۔ |
1134 | ATOMICALLY R Adverb Report Error! | بلحاظ جوہر ۔ ایٹمی اعتبار سے ۔ |
1135 | ATOMICITY R
Report Error! | جوہریت ۔ کسی عنصر یا مرکب کے ایک مالیکیول میں پائے جانے والے ایٹموں کی تعداد جب عنصر یا مرکب الگ الگ مالیکیولز پر مشتمل ہو ۔ نیون کی جوہریت ( ۱) ہائیڈروجن کی( ۲) اور کار بن ڈائی اکسائیڈ کی ( ۳) ہے ۔ |