Sr. | English Words | Urdu Words |
1116 | ATOMIC STATE R Noun Report Error! | ایٹمی حالت ۔ |
1117 | ATOMIC STRUCTURE R Noun Report Error! | ایٹمی ساخت ۔ |
1118 | ATOMIC THEORY R
Report Error! | اٹامک تھیوری ( جوہری نظریہ ) ۔ ایٹمی یا جوہری نظریہ کے مطابق ایٹم ہر وقت متحرک رہتے ہیں ۔ ایٹم مادے کے ناقابل تقسیم چھوٹے چھوٹے زرات ہوتے ہیں ۔ کسی ایک عنصر کے ایٹم ہر طرح سے ایک جیسے ہوتے ہیں ۔ لیکن دوسرے عناصر کے ایٹموں سے مختلف ہوتے ہیں ۔ یہ اختلاف کم از کم کمیت میں ضرور ہوتا ہے ۔ ان کی توانائی کو بالفصل ماپنے کے لیے ٹمپریچر پیمائش کی ایک اکائی ہے ۔ مادے کی تینوں حالتیں ٹھوس مائع گیس کروڑوں سالموں اور اربوں ایمٹوں سے مل کر بنتی ہیں ۔ ایٹموں میں ایک متحرک قوت کار فرما ہے جو ایٹموں کو آپس میں ٹکانے نہیں دیتی ۔ |
1119 | ATOMIC THEORY R Adjective Report Error! | ایٹمی نظریہ جس کے مطابق مادہ ایٹموں سے مل کر بنا ہے ایک ہی عنصر کے ایٹم ایک جیسے ہوتے ہیں ۔ |
1120 | ATOMIC THEORY R Noun Report Error! | جوہری نظریہ ۔ یہ نظریہ کہ عناصر ایٹم سے مِل کر بنتے ہیں ۔ |