Sr. | English Words | Urdu Words |
861 | ATHLETIC R Adjective Report Error! | وَرزِش کار يا ايسی کَسرَتوں سے مُتَعلِق جِن کی وَرزِش کی جاتی ہے ۔ چُست ۔ تَوانا ۔ تَنو مَند ۔ قَوّی ۔ |
862 | ATHLETIC ALBUMINURIA R Noun Report Error! | ورزش کی وجہ سے پیشاب میں البیومن |
863 | ATHLETICALLY R Adverb Report Error! | وَرزِشی طَور پَر ۔ وَرزِش کاری کے انداز سے ۔ |
864 | ATHLETICISM R Noun Report Error! | جسمانی تنومندی کا نظریہ ۔ کسرتی بننے کی مشق ۔ جسم کو اچھی حالت میں رکھنے کا فن ۔ |
865 | ATHLETICS R Noun Report Error! | کَسرَتی کھيليں ۔ وَرزِشی مَشقيں ۔ کھيل جيسے (ٹينَس ؛ کَشتی رانی ؛ مُکَہ بازی وَغيرَہ ۔ |