Sr. | English Words | Urdu Words |
1136 | ATOMICITY R Noun Report Error! | ايٹَم پَن ۔ جوہرِيَت ۔ کِسی گيس کے سالمے ميں بَرقِيوں کی تَعداد ۔ |
1137 | atomicity the number of atoms in a chemical species thus water h2o hsa an atomicity of 3 R Phrase Report Error! | جوہریت ، کسی کیمیائی شہ (عنصر مالیکیلول ، مرکب ، ائن ا ریڈیکل ) میں پائے جانے والے ایٹموں کی تعداد کو جوہریت کہتے ہیں مثلا پانی ۳ ہے کیونکہ اس میں ۳ ایٹم پائے جاتے ہیں ۔ |
1138 | ATOMICS R Noun Report Error! | (بَصُورَت واحِد مُستَعمِل) ۔ جوہَرِيات ۔ ایٹمیات |
1139 | ATOMISM R Noun Report Error! | وہ فَلسَفَہ جو اِس نَظَرِيَہ کی تائيد کَرتا ہے ۔ ايٹمِيَت ۔ |
1140 | ATOMISM R Verb Report Error! | نظريہ جو ہريت ۔ تلازميت ۔ حسيت و کرداريت ۔ |